(4) محدثانہ اصولِ نقد روایات کے مختلف علوم پر اثرات۔ ایک تحقیقی مطالعہ+The influences of Hadith based principles of criticism of traditions on various disciplines: a analytical study

  • Dr. Habib-ur-Rehman +Dr. Mahmood Ahmad
Keywords: Orientalists, Muhaddithin, compilation of Hadith, Principles of Hadith.

Abstract

Allah Almighty sent his last Prophet Muhammad (S.A.W) towards the illiterate people from them.This Ummah did not only play a significance role in the service and publication of modern knowledge, but also put their intelligence and utmost efforts in the search and compilation of Hadith from the very beginning of Islam. Muslims tried their best for compilation of Hadith along with the Holly Quran because without Hadith the true and exact interpretation of Holly Quran was not possible. Some Orientalists also admit that Muslims also preserved the every aspects of life of the Holly Prophet Muhammad (S.A.W).No Nation can compete with Muslims for such an effort. They could not preserve even their Holly books. This (Uloomul Hadith) is a perfect Science. This is the result of Muhaddithin,s centuries efforts that there are very sophisticated principles to check the authenticity of Traditions. This pattern of research has deep effects upon all other branches of knowledge. In this article the researcher has tried to study the effects of the Principles and Methodology developedby the Muhaddithin on other disciplines of knowledge.

References

1. ۔ سیوطی ، جلال الدین،عبد الرحمٰن بن ابی بکر،تدریب الراوی فی شرح تقریب النووی،دار الکتب العلمیہ،بیروت ،لبنان،١۹۷۹ء،ص۲۲۔
2. ایضاً
3. النور، ۲۴: ۴۰
4. صبحی صالح ، الدکتور،علوم الحدیث،مترجم غلام احمد حریری،ملک سنز ،فیصل آباد،۲۰۰۴ء، ص ۴۰۶، ۴۰۷
5. ابن خلدون، عبدالرحمن بن محمد، علامہ، مقدمۃ ابن خلدون، موسسۃ العلمی، بیروت ص۴۳۹،۴۴۰؛ ذہبی، محمد حسین ، ڈاکٹر، التفسیر والمفسرون، مکتبۃ وھبۃ، ۱۴۰۵ھ؍۱۹۸۵ء۱/۱۳۱
6. ابن تیمیہ، تقیی الدین، علامہ، مقدمہ فی اصول التفسیر، نشر السنۃ، لاہور، ص ۷،۸
7. ذہبی، محمد حسین ،التفسیر والمفسرون ۱؍۱۴۴
8. ایضاً، ۱؍۱۴۴
9. ابن خلدون، عبدالرحمن بن محمد،مقدمہ ابن خلدون، ص ۴۹۰، ۴۹۱
10. ناصر الدین البانی نے الادب المفرد للامام بخاری، الترغیب والترھیب، الجامع الصغیر وزیادتہ اور سنن اربعۃ (ابن ماجہ، ابوداؤد، ترمذی، نسائی) کو دو الگ الگ کتب صحیح اور ضعیف میں تقسیم کردیا ہے۔
11. تفسیر ابن کثیر، مولانا محمد جونا گڑھی کے اردو ترجمہ، کامران طاہر کی تخریج اور حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق کے ساتھ مکتبۃ اسلامیہ سے ۲۰۰۸ء میں شائع ہوئی ہے۔
12. کیلانی، عتیق الرحمن، حافظ، تیسیر القرآن، دارالسلام، لاہور۔
13. ایضاً ، مقدمہ
14. یوسف، صلاح الدین، حافظ، احسن البیان، دارالسلام، لاہور
15. خالد، سیف اللہ، دعوۃ القرآن، دارالاندلس، لاہور
16. صبحی صالح ، علوم الحدیث، ص ۴۰۷
17. الطیوریات، ۳؍۸۵۳، ۸۵۴
18. شبلی نعمانی، علامہ، الفاروق، دارالاشاعت، کراچی، ۱۹۹۱
19. العمری، اکرم ضیاء، الدکتور، السیرۃ النبویۃ الصحیحۃ، (مترجم) خدا بخش کلیار، نشریات، لاہور، ص ۴۳
20. ایضاً ، ص ۱۸
21. ایضاً ، ص ۴۵
22. دکتور اکرم ضیاء العمری عراق کے شہر موصل کے رہنے والے ہیں، بغداد یونیورسٹی میں بیس سال تک سیرت کے استاذ رہے۔ پھر جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں سیرت پڑھائی۔ انھوں نے وہاں کے طلباء کو سیرت پر جو تحقیقی مقالہ جات لکھوائے ان میں محدثانہ اصول نقد کا لحاظ رکھا۔ یہ مقالہ جات چھ ہزار (۶۰۰۰) فل اسکیپ صفحات پر مشتمل تھے۔ اس پروجیکٹ کی تکمیل میں دس سال سے زیادہ عرصہ (۱۹۸۸۔۱۹۷۶ء) صرف ہوا۔ یہ سیرت نبویہ سے متعلق روایات کی توثیق میں بڑی کامیابی شمار کی جاسکتی ہے۔ (السیرۃ النبویۃ الصحیۃ، ص۲۵)
23. العمری، اکرم ضیاء، السیرۃ النبویۃ الصحیحۃ، ص ۲۱
24. ندوی، سید سلیمان، علامہ ، سیرت عائشہ رضی اللہ عنھا ،مکتبہ اسلامیہ، ۲۰۰۶، ص۱۷،۱۸
25. ۔السلفی، محمد لقمان ، ڈاکٹر، الصادق الامین،مظفر گڑھ، س،ن۔
a. شبلی نعمانی، الفاروق، ص ۳۰،۳۱
26. -Margoliouth, D.S, Lectures on Arabic Historians, Calcutta, 1930, p,19.
27. ۔Hitti, Phillipp, K, The Origins of Islamic State, Columbia University,1924, p.3.
28. ۔العمری، اکرم ضیاء، السیرۃ النبویۃ الصحیحۃ، ص ۱۳
29. ایضاً ، ص ۱۴
30. امام بخاری اپنی صحیح میں زیادہ تر واقعہ میں شریک صحابی کے طریق روایت کو اختیار کرتے ہیں۔ جیسا کہ انھوں نے واقعہ افک حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ، سورۃ المنافقون کا سبب نزول زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے اور سورۃ الجمعۃ کے نزول کا پس منظر جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔ ان کے علاوہ صحیح بخاری میں اس کی کئی امثلہ ہیں۔ (تفصیل کے لیے دیکھیے صحیح بخاری)
31. شبلی نعمانی، الفاروق، ص ۳۰
32. العمری، اکرم ضیاء، الدکتور، مدنی معاشرہ (عہد رسالت میں) ، ترجمہ عذرا نسیم فاروقی، ادارہ تحقیقات اسلامی، اسلام آباد، طبع اول، ۲۰۰۵، ص۵
33. ایضاً (پیش لفظ)
34. ۔شاہ ولی اللہ، حجۃ اللہ البالغۃ،دارالاشاعت، کراچی،1981،جلد 1، ص2۔
35. العراقی، عبد الرحیم بن الحسین، التقیید والایضاح، دارالفکر،1981، ص 23
36. ایضا،ص2
37. الھیثمی ، نور الدین، علی بن ابی بکر، مجمع الزوائد و منبع الفوائد،دار الکتاب العربی،بیروت،1402 ھ،1/240
38. ۔ الجزائری، ابو بکر، الفقہ علی المذاھب الاربعۃ، دار الکتب العلمیۃ ، بیروت،1416 ھ، 2/115
39. ایضا
40. ۔ مسلم بن حجاج، صحیح مسلم، کتاب الطھارۃ، باب النھی عن البول فی الماء الراکد، ح،282
41. -Siddiqui,MZubair,Dr, Hadith Literature its Origins, Development, Special Features and Criticism,Calcutta,University,1961, p19.
a. صبحی صالح ،علوم الحدیث ، ص ۴۱۲
b. منکرین حدیث کے اعتراضات کے جوابات کے لیے دیکھیے ماہنامہ محدث، اشاعت خاص ، فتنہ انکار حدیث،مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور، اگست ستمبر ۲۰۰۲۔
c. ڈاکٹر سید محمد عبداللہ نے اپنے Phd مقالہ’’ حجیت حدیث پر برصغیر کے ادب کا تنقیدی جائزہ‘‘ شعبہ عربی، پنجاب یونیورسٹی، ۱۹۹۴ میں تقریباً ایک سو کتب کا تعارف پیش کیا ہے۔
d. گوندلوی، حافظ محمد، دوام حدیث، ام القرٰی پبلی کیشنز، گوجرانوالہ، ۲۰۰۸، ۲؍۶۶
42. -Ibn e Hajr, AlIsabah (Introduction by Sprenger(, Biship,s college press,Calcutta,1856.
43. -Hitti, Philip k, Islam a Way of Life, Oxford University press, p42.
44. -Dozy,Islamisme p2
45. -Muir William, The Life of Muhammad,Edingburgh, 1923,pxlii-xlv
46. -Fueck,J, The Role of Traditionalism in Islam,Studies on Islam,Oxford,1981,p113, 14
47. -MotzkiHarald, Hadith Origins and Developments,Ashgate,Variorum, 2004, p, xxxiv (outline(
48. Ibid xxxiii
49. -Brown, Jonathan,A.C, How we know Early Hadith Critics Did Matn Criticism and why it is so hard to find, Islamic Law and Society,15(2008) p143-184.
50. -Bucaille,Mauric,The Bible, the Koran and Science,Islamic book corporation,Islamabad,1992, p259.
51. -Fueck,J, The Role of Traditionalism in Islam,Studies on Islam,Oxford,1981
52. -MotzkiHarald, The Origins of Islamic Jurisprudence MeccanFiqah before the Classical Schools,translated by Marion ,H.Katz, Brill,Leiden,2002.
53. -Abbott,Nabia, Studies in Arabic Literary papyriII, Quraniccommentery and Tradition, University of Chicago,1964.
Published
2020-07-09
Section
Articles