پادری عمادالدین کی آپ بیتی "واقعاتِ عمادیہ"میں اسلام سے متعلق اشکالات:تجزیاتی مطالعہ An Analytical Study of Misconceptions Related to Islam mentioned in the autobiography “Waqiaat-e-Imadia” By Padri Imad uddin Section Urdu

##plugins.themes.academic_pro.article.main##

Shagufta Naveed
Dr. Muhammad Riaz Mahmood
Muhammad Irfan Ahmed

Abstract

The British imperialism in the sub-continent has great significance in relation with the Muslim-Christian conflict. During this reign, the Christians produced, printed, published and promoted such polemical discourse which was mostly comprised of insulting allegations against Islam and the Muslims. The autobiography of the newly converted Christian, the well-known religious figure, Padri Imad ud Din Panipatti “ Waqiat e Imadia” is also an integral part of this controversial literature. It is one of those dozens of books which have been written by the same writer against Islam. This scandalous writing has caused and aired controversies, mutual differences and religious prejudice between the two prominent religious communities of the sub-continent, the Muslims and the Christians. It has discussed several sensitive incidents of the British regime in the sub-continent. The writer has brought forward the causes and conditions which convinced him to abandon Islam and accept Christianity. In this prospective, a detailed, serious and impartial analysis of this autobiographical writing is the need of the scholarly circles. This research article has been presented to fulfill this ideological and practical need of the present day.

##plugins.themes.academic_pro.article.details##

References

1. اختر راہی نے مجلہ عالم اسلام اور عیسائیت میں۱۸۲۷ء کو درج کیا ہے، اس کی تصدیق تاریخ ادبیات مسلمانانِ پاکستان وہند ،اردو ادب (جلد چہارم)سے بھی ہوتی ہے جبکہ پی ایچ ڈی کے مقالہ نگار ڈاکٹرساجد اسد اللہ نے ۱۸۳۰ء درج کی ہے۔ علاوہ ازیں ای –ایم –ویری(E.M. Wherry) نے ۱۸۵۶ء لکھی ہے۔۱۸۲۷ء یا ۱۸۳۰ء کے درست ہونے کا امکان تو ہے لیکن ۱۸۵۶ء بہر صورت غلط ہے کیونکہ پادری عمادالدین نے خُود لکھا ہے کہ وہ پادری فانڈر اور مولانا رحمت اللہ کیرانوی ؒکے درمیان آگرہ میں ہونے والے مناظرے میں موجود تھا، یہ مناظرہ۱۰-اپریل ۱۸۵۴ءکو ہُوا ۔اس تفصیل سے واضح ہے کہ ۱۸۵۷ء کو اُس کا سالِ پیدائش تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔
2. تحقیق وتجزیہ کے لئے ملاحظہ ہوں: اختر راہی، مضمون : سیدناصرالدین ابوالمنصور دہلوی اور مسیحی –مسلم مناظراتی ادب ، مجلہ: عالم اسلام اور عیسائیت ، اسلام آباد ، اگست۱۹۹۲ء ،ص:۶؛ تاریخ ِ ادبیات مسلمانانِ پاکستان وہند، اردو ادب (جلد چہارم)، ۱۸۵۷ءتا ۱۹۱۴، پنجاب یونیورسٹی ،لاہور، ۲۰۱۰ء ،ص:۳۳۱؛ساجد اسد اللہ،ڈاکٹر۔ برصغیر میں مسیحی سکالرز کا پیش کردہ قرآنی لٹریچر(۱۸۳۷ءتا ۱۹۴۷ء)۔مقالہ برائے پی ایچ ڈی علومِ اسلامیہ ،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور ،بہاولپور،سالِ تکمیل ۲۰۰۹ء،ص:۷۲؛ عمادالدین۔ واقعاتِ عمادیہ ۔لاہور:پنجاب ریلجئس بک سوسائٹی ،ص:۱۶؛ برکت اللہ ،پادری۔ صلیب کے علمبردار ۔لاہور: پنجاب ریلیجئس بک سوسائٹی،ص:۱۹؛محمد سلیم ،سید۔مغربی زبانوں کے ماہر علماء ۔لاہور: ادارہ تعلیمی تحقیق،۱۹۹۳ء، ص:۸۶
3. Wherry,E.M,The Muslim Controversry,The Christian Literature Society ,Madras,1905,P.15
4. عمادالدین ۔واقعات عمادیہ۔ص:۱-۲
5. کریم الدین ،پانی پتی۔ طبقات الشعرائے ہند۔ دہلی: مطبع العلوم ۱۸۴۸ء،ص:۴۷۰
6. اختر راہی۔ سید ناصر الدین ابو المنصور دہلوی اور مسیحی-مسلم مناظراتی ادب۔ مجلہ : عالم اسلام اور عیسائیت ۔اسلام آباد:اگست ۱۹۹۲ء ،ص:۶
7. دتاسی،گارساں ۔مقالات۔ ہند:دہلی ، ترقی اردو،۱۹۴۳ء ،حصہ اول ،ص:۷۹
8. تاریخ ِ ادبیات مسلمانانِ پاکستان وہند،اردوادب، جلد چہارم ،۱۸۵۷ءتا ۱۹۱۴ء ،ص:۳۳۱
9. دتاسی، گارساں ۔ خطبات۔ حصہ اول،کراچی:انجمن ترقی اُردو،۱۹۶۰ء، ص:۲۰۶
10. L.Bevan Jones, The People of the Mosque, Association Press, Calcutta ,1932, P.249
11. اے-ٹھاکر داس۔خداوند مسیح کے نورتن۔ لاہور: مسیحی اشاعت خانہ ،۳۶- فیروز پور روڈ،۲۰۱۴ء ، ص:۱۰-۱۱
12. یاد،یوسف مسیح۔ مسیحی مشاہیر۔مرتبین:گریفنن جونز شرر اور سی –جی –گل، لاہور: آرٹ پریس ،انار کلی، ۱۹۹۶ء ،حصہ اول، ص:۹۶
13. امداد صابری۔ فرنگیوں کا جال۔ انڈیا:نیو دہلی ،فرید بک ڈپو،۲۰۰۸ء،ص:۲۲۴
14. اختر راہی، مضمون : سید ناصر الدین ابوالمنصور دہلوی اور مسیحی- مسلم مناظراتی ادب، مجلہ: عالم اسلام اور عیسائیت ،اسلام آباد ،اگست ۱۹۹۲ء ،ص:۷
15. عمادالدین ۔واقعاتِ عمادیہ ۔ضمیمہ،ص:۲۴
16. یاد،یوسف مسیح۔ مسیحی مشاہیر۔ متربین : گریفن جونز شرر اور سی-جی-گل ،حصہ اول، ص:۹۷
17. عماد الدین۔ واقعات عمادیہ ۔ص:۴،۵،۱۰،۱۱
18. یاد، یوسف مسیح۔ ڈاکٹر پادری عمادالدین۔ مشمولہ: مسیحی مشاہیر،حصہ اول ، مترب: گریفن جونز شرر اور سی-جی گل ، ص:۹۷؛ امداد صابری ۔ فرنگیوں کا جال ۔ص:۲۲۳؛ اے –ٹھاکر داس۔خداوند مسیح کے نورتن۔ص:۱۴
19. اے-ٹھاکر داس ۔خداوند مسیح کے نورتن ۔ص:۱۳؛امدادصابری۔فرنگیوں کا جال۔ص:۲۲۳-۲۲۴؛تاریخ ادبیات مسلمانانِ پاکستان وہند،اردو ادب جلد چہارم،۱۸۵۶ء تا ۱۹۱۴ء ،ص:۳۳۱-۳۳۲؛یاد،یوسف مسیح۔مضمون: ڈاکٹر پادری عمادالدین، مشمولہ:مسیحی مشاہیر، مرتب: گریفن شرر اور سی-جی –گل ،حصہ اول،ص:۹۷؛شاہ آبادی، طالب،ڈاکٹر۔ مضمون :مضمون :مسیحی اُردو اہلِ قلم ،مشمولہ : ،مسیحی مشاہیر، مرتب: گریفن جونز شرر،پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ،عمر حیات، لاہور: جودت پبلی کیشنز،گلبرگ،۱۹۹۸ء ،ص:۲۵۹
20. اختر راہی۔ مضمون: سید ناصر الدین ابوالمنصور دہلوی اور مسیحی- مسلم مناظراتی ادب، مجلہ: عالمِ اسلام اور عیسائیت۔اگست ۱۹۹۲ء ،ص:۷؛ تاریخ ِ ادبیات مسلمانانِ پاکستان وہند، اردو ادب۔ (جلد چہارم)،۱۸۵۷ء تا ۱۹۱۴ء،ص:۳۳۱
21. م۔ن۔ ص:۲-۳
22. امداد صابری۔ فرنگیوں کا جال۔ص:۲۲۱-۲۲۲
23. عمادالدین ۔واقعاتِ عمادیہ۔ ص:۴
24. محمد ریاض محمود۔ برصغیر میں مسلم- مسیحی مناظرانہ ادب(۱۸۵۷ء تا ۱۹۴۷ء): تحقیقی و تنقیدی جائزہ ۔مقالہ برائے پی ایچ ڈی علوم اسلامیہ،اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،سیشن:۲۰۰۸ء تا ۲۰۱۰ء،ص :۱۰۷-۲۷۹
25. عماد الدین۔ واقعاتِ عمادیہ۔ ص:۴،۵
26. عماد الدین۔ واقعاتِ عمادیہ۔ص:۴،۵
27. م۔ن۔ ص:۵،۶
28. م۔ن۔ ص:۶
29. منصور پوری، قاضی محمد سلیمان ۔ استقامت ۔لاہور: المکتبہ السلفیہ،مئی ۱۹۶۱ء ،ص:۳
30. م۔ن۔ ص:۳-۸
31. اے – ٹھاکر داس ۔خداوند مسیح کے نو رتن۔ص:۱۰-۱۱
32. عماد الدین ۔ واقعاتِ عمادیہ ۔ص:۶-۷
33. برکت اللہ،پادری۔ صلیب کے علم بردار۔ لاہور: پنجاب ریلجئس بک سوسائٹی ،۱۹۳۲ء ،ص:۱۲؛Khokhar, Emanual,Rev,Who is Who(Missions among Muslims),Yehyang Presbyterian,church seoul, South Korea,2006 ,P.180
34. عمادالدین۔واقعاتِ عمادیہ۔ص:۷-۸
35. عمادالدین۔واقعاتِ عمادیہ۔ص:۸-۱۰
36. ہجویری،سید علی بن عثمان۔کشف المحجوب۔لاہور: مشتاق بک کارنر،س۔ن،۱-۵۰؛قادری، محمد طاہر ،ڈاکٹر۔ سلوک وتصوف کا عملی دستور۔لاہور:منہاج القرآن پبلی کیشنز،۲۰۰۲ء،ص:۱-۶۰
37. القشیری،ابوالقاسم،عبدالکریم ھوازن۔الرسالۃ القشیریۃ مع حاشیہ العروسی۔ دمشق:شام،جامعہ الدرویشیۃ،س۔ن،ج:۳،ص:۶
38. الغزالی، ابو حامد، محمد بن محمد۔احیاء علوم الدین۔بیروت:دارالمعرفۃ،س۔ن،ج:۲،ص:۲۵۰
39. گنج شکر، فریدالدین۔ ملفوظات،مترجم: پروفیسر محمد معین الدین،لاہور:نفیس اکیڈمی،طبع سوم،۱۹۸۳ء،ص:۱۲۸
40. شیخ محقق،عبدالحق،محدث دہلوی۔ تحصیل التعرف فی معرفۃ الفقر والتصوف۔ مترجم:علامہ عبدالحکیم شرف قادری۔لاہور: الممتاز پبلی کیشنز،۱۹۹۹ء،ص:۹۳-۹۴
41. عمادالدین۔واقعات عمادیہ ۔ص:۷-۱۴
42. م۔ن۔ص:۹
43. م۔ن۔ص:۹-۱۰
44. محمد سلیم،مولانا۔ایک مجاہد معمار۔مکہ مکرمہ: دفتر مدرسہ صولتیہ،۱۹۵۲ء،ص:۱۷-۳۲؛امدادصابری۔آثارِ رحمت۔ص:۱۱۷-۱۲۶؛محمد میاں،سید۔علمائے ہند کا شاندار ماضی۔ص:۳۱۱؛محمد سلیم،سید۔مغربی زبانوں کے ماہر علماء۔ص:۸۶
45. ابنِ تیمیہ،تقی الدين أبو العباس أحمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن عبد الله بن أبي القاسم بن محمد ابن تيمية الحراني الحنبلي الدمشقي (م۷۲۸ھ)۔ الجواب الصحيح لمن بدل دين المسيح۔ السعودية:دار العاصمة، ۱۴۱۹ھ،مجلدات:۶
46. ابنِ تیمیہ،تقی الدين أبو العباس أحمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن عبد الله بن أبي القاسم بن محمد ابن تيمية الحراني الحنبلي الدمشقي (م۷۲۸ھ)۔ الجواب الصحيح لمن بدل دين المسيح۔ السعودية:دار العاصمة، ۱۴۱۹ھ،مجلدات:۶
47. ابو زہرہ ، محمد۔ محاضرات فی النصرایۃ ۔مصر:مطبعۃ المدنی ،طبع الثالث،۱۹۶۶ء،ص:۵۹
48. سورۃ مریم ۱۹: ۷۱
49. عمادالدین۔ واقعاتِ عمادیہ۔ ص:۱۱
50. مفتی،محمد شفیع۔ معارف القرآن ۔ کراچی: مکتبہ معارف القرآن ،۲۰۱۰ء،ج:۶،ص:۴۹-۴۸
51. عمادالدین ۔واقعات عمادیہ۔ ص:۱۱-۱۲
52. عمادالدین۔واقعاتِ عمادیہ ۔ص:۱۲-۱۳
53. عمادالدین۔واقعاتِ عمادیہ ۔ص:۱۳-۱۴
54. غالباً وہ آلِ حسن موہانی ؒ کا ذکر کرنا چاہتا ہے
55. عمادالدین۔واقعاتِ عمادیہ ۔ ص:۱۵-۱۶
56. عمادالدین۔واقعاتِ عمادیہ ۔ ص:۱۷-۱۸
57. محمد سلیم،مولانا۔ایک مجاہد معمار۔مکہ مکرمہ: دفتر مدرسہ صولتیہ،۱۹۵۲ء،ص:۱۷-۳۲؛امدادصابری۔آثارِ رحمت۔ص:۱۱۷-۱۲۶؛محمد میاں،سید۔علمائے ہند کا شاندار ماضی۔ص:۳۱۱؛محمد سلیم،سید۔مغربی زبانوں کے ماہر علماء۔ص:۸۶
58. مہانی،آلِ حسن ،سید(م۱۸۷۲ء)۔کتاب الاستفسار۔ تحقیق ڈاکٹر خالد محمود،مقدمہ۔لاہور:دارالمعارف،ص:۳۶،۱۸۶،۱۹۲،۳۹۱؛امداد صابری۔فرنگیوں کا جال۔ص:۲۸۲-۲۸۶؛امداد صابری۔آثارِ رحمت۔ص:۱۵۲
59. محمد سلیم،مولانا۔ایک مجاہد معمار۔مکہ مکرمہ: دفتر مدرسہ صولتیہ،۱۹۵۲ء،ص:۱۷-۳۲؛امدادصابری۔آثارِ رحمت۔ص:۱۱۷-۱۲۶؛محمد میاں،سید۔علمائے ہند کا شاندار ماضی۔ص:۳۱۱؛محمد سلیم،سید۔مغربی زبانوں کے ماہر علماء۔ص:۸۶
60. م۔ن۔ ص:۱۸-۱۹
61. عمادالدین۔واقعاتِ عمادیہ ۔ ص:۲۰
62. م۔ن۔ ص:۲۱
63. عمادالدین ،لاہز۔ تحقیق الایمان۔لاہور: پنجاب ،مطبع آفتاب ۔۱۸۶۶ء ،صفحات:۱۵۴
64. عمادالدین ۔واقعاتِ عمادیہ ۔ص:۲۱-۲۲
65. م۔ن۔ ص:۲۲-۲۳
66. م۔ن ۔ص:۲۴-۲۵
67. اختر راہی ۔مضمون: سید ناصر الدین ابوالمنصور دہلوی اور مسیحی-مسلم مناظراتی ادب۔ مجلہ : عالم ِ اسلام اور عیسائیت ،اگست ۱۹۹۲ء ،ص:۷
68. م۔ن۔ص:۲۵-۲۷