(10) استشراقی تاریخ میں تفہیم شخصیتِ محمدیﷺ: ایک اجمالی تعارف + Orientalism on Muhammad: A Historical Sketch

  • Dr. Muhammad Shahbaz Manj + Dr. Saeed Ahmed Saeedi
Keywords: Orientalists, History, Prophet Muhammad, Criticism

Abstract

In the course of history orientalists have produced a massive literature on the personality of the Prophet of Islam. This paper gives an inclusive historical account of their studies on the subject. It traces the ideas of a large number of prominent orientalists on different aspects of Sirah. It finds that primarily Prophet Muhammad was very much maligned by the orientalists. They developed very malicious accounts on the personality and character of the Prophet Muhammad (Peace be upon him). Later on some tried to remove the historical inferior allegations but malevolent approach about Muhammad didn’t remove. Even in the latest orientalist studies on Sirah the traditional orientalist’s spiteful approach is seemed to be involved.

References

حواشی وحوالہ جات
عصرِ حاضر کے مشہور سکاٹش مستشرق۔یونی ورسٹی آف ایڈنبرا میں عربی اور علومِ اسلامیہ کے پروفیسر رہے۔یونی ورسٹی آف ٹورنٹو اور جارج ٹاؤن یونی ورسٹی میں بھی خدمات سر انجام دیں ۔اسلام اور پیغمبرِ اسلامﷺکے حوالے سے بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں ۔“Muhammad at Mecca”, “Muhammad at Medina”, “Muhammad: Prophet and Statesman” ,مشہور تصانیف ہیں۔اپنے غیر معمولی کام کی وجہ سے آخری مستشرق( the Last Orientalist) کہےگئے ہیں ۔آں جناب ﷺ کو عہدنامہ قدیم کے پیغمبروں کی طرح کا پیغمبر اورقرآن کے خدا کی طرف سے الہام ہونے کا اقرار کر لیا تھا؛البتہ خطا سے مبرا نہ مانا تھا۔
Watt, Muhammad: Prophet and Statesman,231.
مشہور کتاب تاریخِ عرب (History of the Arabs) کے مصنف لبنانی امریکی سکالر ۔عرب ،مشرقِ وسطی اور سامی زبانوں کے ماہر کی حیثیت سے معروف ہیں۔امریکا میں عربی اور اسلامی مطالعات کے بانی خیال کیے جاتے ہیں ۔لبنان میں سوق الغرب کے مشن سکول میں تعلم حاصل کی۔کولمبیا یونی ورسٹی سے پی ایچ ڈی کی اور یہیں سامی زبانوں کے استاد رہے۔پرنسٹن اور ہارورڈ یونی ورسٹیز میں بھی تدریسی خدمات انجام دیں۔
Philip K. Hitti, Islam a way of life (London: Oxford University Press, 1971), 22-23.
Archbishop Turpin, History of Charles the Great and Orlando, trans. Thomas Rodd (London: Old Broad Street, 1812),1/6-7.
Ordericus Vitalis, The Ecclesiastical History of England and Normandy, trans. Thomas Forester (London: Henry G .Bohn, ND), 3/175-176.
See for details: Lucky T Smith,York Plays: The Plays Performed on the Day of Corpus Christi in the 14th, 15th, & 16th Centuries (Oxford: Clarendon press,1885)
Henry Stubbe, An account of the Rise and Progress of Mahometanism with the life of Mahomet, ed; Hafiz Mahmud Khan Shairani(London: Luzac & co,1911), 219.
سرجیئس بحیری راہب کو کہا جاتا ہے،اہلِ تاریخ کے مطابق، جس سے آں جناب ﷺ کی ،حضرت ابوطالب کے ساتھ ،شام کے سفر کے دوران ، بصری میں ملاقات ہوئی تھی ؛ اور جس نے بعض معجزانہ علامات کے ذریعے، آپﷺ کو پہچانا اور بتایا تھا کہ آپ نبی ہیں۔ اس وقت حضورﷺ کی عمر نو سے بارہ سال کے درمیان تھی۔
Karen Armstrong, Muhammad: A Biography of the Prophet (London: Clays, 2003),27.
پروٹسنٹ اصلاح کے حوالے سے شہرہ آفاق مسیحی سکالر۔ابتدا میں آگسٹینین(Augustinian،مسیحی راہبوں کے سینٹ آگسٹائن -Saint Augustine،354ء-430ء-کا پیرو) مسیحی تھا۔بعد میں رومن کیتھولک چرچ کے خلاف زبردست تحریک برپا کی؛ اور چرچ کے بہت سے عقائد وتعلیمات کو چیلنج کر دیا۔
Stubbe, Rise and Progress of Mahometanism, 229.
قرون وسطی کے آئرلینڈ یاآسرے(Ossory)کا بشپ۔اپنے زمانے تک کے انگریز مصنفین کے کاموں کی فہرست مرتب کی۔کنگ جان کے موضوع پر قدیم ترین انگریزی شعری ڈرامہ(Verse Drama) تحریر کیا۔مخالفین پر شدید اورتوہین آمیز تنقیدکیا کرتا تھا۔ اپنی جھگڑالو اور جارحانہ طبیعت کے باعث ، چڑا چڑا یا صفرا کا مریض بیل(Bilious Bale) کہلاتا ہے۔
Stubbe, Rise and Progress of Mahometanism, 230.
Stubbe, Rise and Progress of Mahometanism, 230-231.
اس ضمن میں تفصیلی معلومات کے لیے دیکھیے:
Norman Denial, Islam and the West: the making of an image (Edinburgh: 1960), 284-285.
فرانسیسی سیاستدان اور رومن کیتھولک کارڈینل۔( کارڈینل کیتھولک چرچ میں ایک ٹائٹل تھا،جوعظیم رہنماے چرچ کو ظاہر کرتا تھا؛کارڈینلز کا ایک گروپ کالج آف کارڈینلز کہلاتا تھا؛جس کے ممبر پوپ کی درخواست پر کلیسائی معاملات میں مشورہ دینے کا فریضہ انجام دیتے تھے)
زمانہ اقتدار 1509ء-1547ء ہے۔
Stubbe, Rise and Progress of Mahometanism, 231-232.cf. Cardinal Peron, Luther’s Alkoran,2/117-125, 1642.
انگریز فزیشن اور مصنف۔یہ اپنے زمانے کے لاطینی اور یونانی کے سب سے بڑے سکالر اورعظیم ریاضی دان اور مورخ قرار دیے گئے ہیں۔مذہبی رواداری کے موید تھے۔تثلیث پرست مسیحیت کی مخالفت کی ؛توحید پرست عیسائیت اور اسلام میں مماثلت دکھانے کی کوشش کی ۔ان کی کتابAn Account of Rise and Progress of Mahometanism،جس کا حوالہ اوپر کئی بار آ چکا ہے،انگریزی میں اسلام اور پیغمبرِ اسلام کا پہلا ہمدردانہ مطالعہ قرار دی گئی ہے۔اس کتاب میں سٹب نےآں جنابﷺ کے خلاف مغربی تصورات کو غلط اور متعصبانہ قرار دیا۔سٹب یہ کتاب شائع نہ کروا سکے تھے؛ یہ نج کی حیثیت سے زیرِ گردش رہی ۔
See: Stubbe, Rise and Progress of Mahometanism, 141-143.
فرانسیسی مصنف ومورخ۔آرمی میں خدمات انجام دیں ۔ تاریخ اور مذہب کے علاوہ سائنس اور فلسفے کے موضوعات پر بھی کتابیں تحریر کیں ۔
جرمن فزیشن اور مستشرق۔مغرب میں عربی اور بازنطینی علم اللسان کے بانی خیال کئے گئے ہیں۔اس ضمن میں متعدد کتابیں تحریر کیں۔
Armstrong, Muhammad A Biography,36-37.
مشہورجرمن شاعر اورمصنف۔بہت سی مشہور وموثرشعری تخلیقات کے علاوہ تنقید ،لسانیات اور سائنسی موضوعات پر بھی متعدد تحریریں پیش کیں۔کرسچن تھیالوجی کے بہت سے بنیادی معتقدات کی مخالفت کی ۔مذہبی حوالے سے دیکھیں تو گوئٹے کی فکر میں قابل ذکر عناصر یہ ہیں :حضرت مسیح اور چرچ کے عقائد میں بہت فرق ہے۔ آدمی کسی بھی چرچ کی اتباع کے بغیر مسیحی رہ سکتا ہے۔حضرت محمدﷺتاریخ کی موثر،قابلِ تعریف اور توحید پرست شخصیت ہیں۔
See: Abdulqadir Almurabit, “Was the Goethe a Muslim?” Accessed October 2, 2015.
http://www.themodernreligion.com/convert/convert_goethe.htm
سکاٹش فلسفی،مصنف اور مورخ۔جرمن آئیڈلزم اور اس کے بنیادی محرک جوہن گولپ فچ(Johann Gottlieb Fichte،1762ء-1814ء) سے بہت تاثر لیا؛اورتاریخی اور فلسفیانہ موضوعات پر متعدد کتابیں لکھیں۔پہلا بڑا کام Sartor Resartus (The Tailor Retailored)کے عنوان سے لکھا گیا ناول تھا؛جوایک جرمن فلسفی کی حیات وفکر پر تبصرہ تھا۔بعدازاں The French Revolution: A Historyاور Heroes and Hero Worshipایسی کئی مشہور کتابیں تصنیف کیں۔تاریخ سے متعلق کارلائل کا خیال تھا کہ یہ بڑے لوگوں کے سوانح اور طرز عمل کا نام ہے۔
Thomas Carlyle, Heroes and Hero Worship (Philadelphia: Henry Altemus, ND), 60-63.
Armstrong, Muhammad A Biography,37-38.
Weil, History of Islamic peoples, 26.
سویڈش مستشرقاور بشپ ۔مذہبی اور کلیسائی پس منظر کے حامل ،ٹار اینڈراے نے اپسالہ یونیورسٹی (Uppsala University)سویڈن سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔یونی ورسٹی کالج آف سٹاکلم (University College of Stockholm) سویڈن میں تاریخ َِ مذاہب کے پروفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ابتدائی اسلامی تاریخ،اسلامی تصوف اور سائیکالوجی آف ریلجین، دلچسپی کے خاص موضوعات تھے۔اسلام اور سیرتِ نبوی کے حوالے سے Mohammed, Sein Leben und Sein Glaubeکے عنوان سے کتاب شائع کی،جو سپینی ، اطالوی اور انگریزی زبانوں میں ترجمہ ہوئی۔ہمارے پیش نظراس کتاب کا انگریزی ترجمہ ہے:جو Muhammad The Man and His Faithکےعنوان سے کیا گیا ہے۔
Tor Andrae, Muhammad: The man and his faith, trans. Theophil Menzel (London: George Allen & Unwin, 1956), 143.
Andrae, Muhammad: The man and his faith, 191.
Muir, Mahomet and Islam, 140.
Muir, Mahomet and Islam, 140-141.
محمد احسان الحق سلیمانی، رسولِ مبین (لاہور:مقبول اکیڈمی ،1993) ،94۔
Watt, Muhammad at Medina, 204-205.
برٹش مورخ ومصنف ۔قرونِ وسطی کی اسلامی اور ایشیائی تاریخ دلچسپی کا خصوصی میدان تھی۔A History of Medieval Islam،The Muslim World on the Eve of Europe’s expansion،Muslims and Mongols: Essays on Medieval Asia وغیرہ کتابیں تحریر کیں۔
John Joseph Saunders, A History of medieval Islam (London: Routledge and Kegan Paul,1965), 23.
Muir, Mahomet and Islam, 15.
Watt, Muhammad Prophet and Statesman,8.
Watt, Muhammad Prophet and Statesman,200-201.
William Montgomery Watt, Muhammad at Mecca (Great Britain: Edinburgh University Press, 1988,) 47.
Watt, Muhammad at Medina, 228-229; Watt, Muhammad: Prophet and Statesman, 33.
Watt, Muhammad at Medina, 231.
Watt, Muhammad Prophet and Statesman,105.
Muir, Mahomet and Islam, 101.
George Sale, The Koran,38.
Andrae, Muhammad: The man and his faith,147.
Andrae, Muhammad: The man and his faith,104.
Andrae, Muhammad: The man and his faith, 21-22.
George Sale, The Koran, 95.
Watt, Muhammad at Mecca, 49.
Watt, Muhammad at Mecca, 87.
Watt, Muhammad at Mecca, 90.
Watt, Muhammad at Medina, 309.
Muir, Mahomet and Islam, 58.
سکاٹش مستشرق۔یونیورسٹی آف ایڈنبرا اور یونی ورسٹی آف لنڈن کے سکول آف اورینٹل اینڈ افریکن سٹڈیز میں تعلیمحاصل کی۔19 سال کی عمر میں کمشن حاصل کیا۔پہلی جنگ ِعظیم کے دوران فرانس اور اٹلی میں برٹش رائل رجمنٹ آف آرٹلری میں ملٹری خدمات سر انجام دیں ۔انسائیکلوپیڈیا آف اسلام کے ایڈیٹر اور لنڈن اور ہاورڈ یونیورسٹیز میں استاد رہے۔
H. A. R. Gibb, Mohammedanism: An Historical Survey (New York: Oxford University press, 1964), 25-26.
Watt, Muhammad: Prophet and Statesman, 14.
Published
2021-01-06
Section
Articles